Tuesday, February 27, 2024

یوئیفا چیمپئنز لیگ :دوسرے سیمی فائنل  کےدوسرے لیگ میں آج بائرن میونخ اور بارسلونا  مد مقابل

یوئیفا چیمپئنز لیگ :دوسرے سیمی فائنل  کےدوسرے لیگ میں آج بائرن میونخ اور بارسلونا  مد مقابل
May 12, 2015
ارینا(سپورٹس ڈیسک)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں آج  بائرن میونخ کا سامنا بارسلونا سے ہوگا۔ میونخ فٹبال ارینا میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات  پونے بارہ بجے شروع ہوگا۔ پہلے لیگ میں میزبان بارسلونا نے مہمان بائرن میونخ کو با آسانی تین صفر سے مات دی تھی ،دوسرے سیمی فائنل کے لئے  ریال میڈریڈ کا کل  جیونٹس سے سامنا ہوگا۔