Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یمن کے بارڈر پر باغیوں سے جھڑپ میں 4سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

یمن کے بارڈر پر باغیوں سے جھڑپ میں 4سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
April 18, 2015
ریاض(ویب ڈیسک)یمن کے بارڈر پر باغیوں کی فائرنگ سے سعودی عرب کے چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ بیس فوجی زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے دہران میں باغیوں اور سعودی سکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ جس میں سعودی سکیورٹی فورسز کے چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہےجبکہ جھڑپوں میں بیس سعودی سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔