Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

یمن: کارگوشپ پر راکٹ حملہ، 7پاکستانی جاں بحق

یمن: کارگوشپ پر راکٹ حملہ، 7پاکستانی جاں بحق
December 22, 2016

کراچی (92نیوز) یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملے میں سات پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ کپتان انیس الرحمان سمیت تمام عملہ پاکستانی تھا۔ چیف انجینئر کبیر نے کود کرجان بچائی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی جہاز ایم وی جویا مصر سے دبئی جا رہا تھا۔ انصار برنی کا کہنا ہے زندہ بچنے والے پاکستانی سے رابطہ نہیں ہو سکا۔