یزمان منڈی میں حواء کی بیٹی پنچایت کے فرسودہ نظام کی بھینٹ چڑھ گئی
یزمان منڈی ( 92 نیوز ) یزمان منڈی میں حواء کی بیٹی پنچایت کے فرسودہ نظام کی زد میں آگئی ، پنچایت نے زبردستی 13 سالہ شہر بانو کا رشتہ 2 سالہ حلیم خان سے طے کردیا ۔
شہر بانو کے والد کی جانب سے فیصلے کو نہ ماننے پر پنچائت سربراہ نے دھمکیاں دے دیں ۔