Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یاسرشاہ انجری کا شکار، قومی کرکٹ کے ایبٹ آباد کیمپ میں حصہ نہیں لیا

یاسرشاہ انجری کا شکار، قومی کرکٹ کے ایبٹ آباد کیمپ میں حصہ نہیں لیا
May 14, 2016
ایبٹ آباد (نائنٹی ٹو نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلیند سے پہلے جھٹکا۔ لیگ سپنر یاسر شاہ انجری کا شکار ہو گئے۔ لیگ سپنر یاسر کے گھنٹے میں تکلیف ہو گئی۔ یاسر شاہ نے ایبٹ آباد بوٹ کیمپ میں بھی حصہ نہیں لیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔