Monday, October 3, 2022

ہیوسٹن : فائرنگ سے دو افراد ہلاک 6زخمی

ہیوسٹن : فائرنگ سے دو افراد ہلاک 6زخمی
  ہیوسٹن(ویب ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں فائرنگ سے دو  افراد ہلاک 6زخمی ہوگئے  مشتبہ شخص نے پولیس ڈپٹی پر گولی چلادی پولیس کی جوابی فائرنگ سے  حملہ آور مارا گیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک شخص نے پولیس پر فائر کھول دیا جس سے دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6  زخمی ہوگئے ہیں ،زخمیوں میں  دو پولیس اہلکار اور چارشہری شامل  ہیں۔