Monday, September 26, 2022

ہیلی کاپٹر پائلٹ نے مہارت سے کھمبے نصب کر کے کمال کردیا

ہیلی کاپٹر پائلٹ نے مہارت سے کھمبے نصب کر کے کمال کردیا

لندن ( 92 نیوز ) دورافتادہ علاقوں میں کھمبوں کی تنصیب آسان کام نہیں ۔
لیکن اس ہیلی کاپٹر پائلٹ نے تو کمال ہی کردیا ۔ برفیلے علاقے میں کئی کلومیٹر دور سے لائے گئے کھمبے کو اس مہارت سے نصب کیا کہ دیکھنےوالے دنگ رہ گئے۔
اس ماہر پائلٹ کو سوشل میڈیا پر بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔