Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہیروئن اسمگلنگ کیس،فلائٹ سروسز کے دو افسران معطل

ہیروئن اسمگلنگ کیس،فلائٹ سروسز کے دو افسران معطل
March 12, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے پیرس ہیروئن اسمگلنگ کیس میں فلائٹ سروسز کے 2افسران معطل کر دیئے گئے ۔

فلائٹ سروس بیس انچارچ عارف بٹ اور فلائٹ سروسزشیڈول سپروائزر ہارون احمد کومعطل کیاگیا۔

دونوں افسران کی معاونت سےگلزارتنویراور عامر کی ڈیوٹی پیرس کی فلائٹ پرلگائی گئی تھی۔