ہو گئی فرانس سائیکل ریس ، اٹلی کے ماسکون کو مجموعی برتری حاصل
پریس (92 نیوز) فرانس میں سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ اٹلی کے ماسکون کو مجموعی برتری حاصل ہو گئی۔
سائیکل ریس سائیکلسٹ نے کمال مہارت دکھائی ۔ بارش نے بھی شرکا کو امتحان میں ڈالے رکھا ۔
چوتھے مرحلے میں بھی سائیکلسٹ کو مجموعی طور پر 181 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔
شرکا نے بازی لے جانے کے لیے خوب جان لڑائی ۔
ریس کے دوران ہونے والی بارش نے بھی سائیکلسٹ کا خوب امتحان لیا۔
فرانس کے جولین الا فلپ نے شاندار پرفارمنس دکھائی ۔
حریفوں کو دھول چٹائی اور شاندار فتح پائی۔
ٹیم سکائی کے ماسکون کو ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے۔