ہونٹ سینے والے علی عادل کو میو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لاہور(92نیوز)سانگلہ ہل کا علی عادل کو شدید زخمی ہونے کے باعث میو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے اس کے سلے ہونٹ کھولے تھے علی عادل کو آج اسپتال سے فارغ کر دیا گیا جس کے بعد اسے اہلخانہ سمیت پولیس نے شامل تفتیش کر لیا ہے اور آر پی او آفس طلب کر لیا گیا ہے۔