Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
April 16, 2016
کراچی(92نیوز)ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں اضافہ  ہوگیا  کابلی چنا پچاس روپے مہنگا ہوکر ڈیڑھ سو روپے فی کلو بکنے لگا۔ تفصیلات کےمطابق ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں اضافہ  ہوگیا  کابلی چنا پچاس روپے مہنگا ہوکر ڈیڑھ سو روپے فی کلو بکنے لگا ۔ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چنے کی دال 10 روپے مہنگی ہوگئی جبکہ چنے کی دال 112 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے  ۔ دالوں کی قیت میں اضافے کی وجہ فصلوں کی خرابی اور طلب اور رسد میں عدم استحکام ہے۔