Tuesday, December 6, 2022

ہوا میں اڑنے والی گاڑی کا خواب حقیقت ہونے کو ہے

ہوا میں اڑنے والی گاڑی کا خواب حقیقت ہونے کو ہے
  لاہور(ویب ڈیسک) ٹریفک جام جیسے مسائل سے پریشان افراد کیلئے خوش خبری ہے کہ ہوامیں اڑنے والی گاڑی کا خواب حقیقت  بننے والا ہے۔ ایک طیارہ ساز کمپنی نے ایک ایسا مسافر پوڈ تیار کیا ہے جسے بطور طیارہ اور بطور گاڑی، دونوں طرح ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دہری خوبیوں  والی یہ گاڑی دس سال میں  مارکیٹ میں آئے گی۔