Saturday, July 27, 2024

ہنجروال میں پولیس کے پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

ہنجروال میں پولیس کے پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
August 2, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے ہنجروال میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے نہیں بلکہ پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کی جانب سے ندیم بارا کے حامیوں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ ایس ایچ اوہنجروال تشدد کے بعد خود اسپتال جا پہنچا جب کہ پولیس نے عدالت میں بھی یکطرفہ رپورٹ دی۔