Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہم ایک بار پھر اپنے قائد وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار کریں گے ، شفقت محمود

ہم ایک بار پھر اپنے قائد وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار کریں گے ، شفقت محمود
March 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر شفقت محمود نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ قومی اسمبلی میں ہم ایک بار پھر فخر کے ساتھ اپنے قائد وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار کریں گے۔

مشیر وزیر اعظم شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ لوٹ مار کرنے والوں اور چوروں کو شکست ہوگی۔قومی اسمبلی کی اکثریت آج وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کااظہار کرے گی۔