Friday, March 1, 2024

ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمجھا ہے ، وزیراعظم

ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمجھا ہے ، وزیراعظم
May 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمجھا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2.8 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئیں۔

اوورسیز پاکستانیوں نے 2020 میں حاصل کردہ ترسیلات زر کا ریکارڈ توڑا۔