Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہمارے سوا کسی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا یقین نہیں تھا : پیوٹن

ہمارے سوا کسی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا یقین نہیں تھا : پیوٹن
December 23, 2016

 ماسکو(ویب ڈٰیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے سوا کسی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا یقین نہیں تھا۔

تفصیلات کےمطابق روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سوا کسی کو بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا یقین نہیں تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹک پارٹی اپنی شکست کی خود ذمہ دار ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا سے کاروباری اور تعمیری تعلقات کے فروغ کیلئے پر امید ہوں ۔ پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ نو منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ سے جلد ملاقات ہو سکتی ہے۔