Saturday, December 2, 2023

ہمارے سرسے باپ کا سایہ اٹھ گیا : تہمینہ درانی

ہمارے سرسے باپ کا سایہ اٹھ گیا : تہمینہ درانی
July 10, 2016
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی  عبدالستار ایدھی کےگھر گئیں اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا  اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارے سرسےایک باپ کاسایہ اٹھ گیاہے۔ عبدالستارایدھی کافلسفہ سادگی کافلسفہ تھا عبدالستارایدھی کاخلاکبھی پورانہیں ہوگا۔