ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے، عمران خان
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان کہتے ہیں ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے۔
[caption id="attachment_253064" align="alignnone" width="900"] ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے، عمران خان[/caption]
عمران خان کا کہنا تھا ساڑھے 19 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔ ڈالرملک سے باہر جا رہا تھا جس کے باعث روپیہ گرا تو مہنگائی میں اضافہ ہوا۔