Saturday, October 1, 2022

ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جا کر نعرے لگاؤں گا ، کیپٹن صفدر

ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جا کر نعرے لگاؤں گا ، کیپٹن صفدر
لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ ماں کو استدعا کرنا جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے، ہر 18 اکتوبر کو مادرملت کے مزار پر جاکر نعرے لگاؤں گا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جا کر نعرے لگانے کا اعلان کر دیا ۔