Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہر مافیا عمران خان کا مخالف ہے، کپتان اب اور بھی کھل کر کھیلے گا، شہباز گل

ہر مافیا عمران خان کا مخالف ہے، کپتان اب اور بھی کھل کر کھیلے گا، شہباز گل
November 11, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات شہبازگل کا کہنا ہے ہر مافیا عمران خان کا مخالف ہے۔ کپتان اب اور بھی کھل کر کھیلے گا۔

شہباز گل نے ٹویٹ میں لکھا سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے جو بیچارے مہینوں سائیلنٹ موڈ پر رہتے ہیں اور پھر کسی چھوٹے بڑے واقعہ سے امیدیں لگا کر سوچتے ہیں شاید اس بار حکومت کو کوئی نقصان پہنچے اور ہماری باری آئے۔ بھلا کبھی کوے کے کہنے پر بھی بیل مرتے ہیں۔