Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہری پور: قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا

ہری پور: قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا
April 28, 2016
  ہری پور (92نیوز)ری پور کی سینٹرل جیل میں قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیاہے ۔ مجرم علی رضا نے 2004میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم فرہاد نے 1997میں اپنے سسر کو قتل کیا تھا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔