ہریتک روشن اور شاہد کپورآئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گے

کولکتہ(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹارز ہریتک روشن اور شاہد کپور آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔
بھارتی بورڈ نے سات اپریل کو جلوے بکھیرنے والے اداکاروں کا اعلان کر دیا۔
کولکتہ میں ہونے والی تقریب میں سیف علی خان میزبان اور دیگر فنکاروں میں فرحان اختر اور انوشکا شرما شامل ہوں گے۔