Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہرکولیس رائل ایئر ٹیٹو شو،پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ برطانیہ پہنچ گیا

ہرکولیس رائل ایئر ٹیٹو شو،پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
July 13, 2017

راولپنڈی (92نیوز) ہرکولیس رائل ایئر ٹیٹو شو،پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ برطانیہ پہنچ گیا۔

تفصیلات کےمطابق ہرکولیس رائل ایئر ٹیٹو شو دوہزار سترہ میں شرکت کیلئے ، پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ برطانیہ پہنچ گیا۔ ایئر اسپیس اور ٹیکنالوجی کی مختلف کمپنیاں بھی شو میں حصہ لیں گی پاکستان نے گزشتہ برس،ایئر شو کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔