Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہرنائی میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور قتل

ہرنائی میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور قتل
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

ہرنائی (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 مزدوروں کو قتل کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق مزدروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، لاشیں اسپتال منتقل کرنے کے لئے لیویز فورس روانہ کردی گئی۔