ہرنائی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایف سی کے6اہلکار شہید،2زخمی

ہرنائی (92نیوز)سکیورٹی فورسز کی یوم آزادی پر بھی وطن کیلئے جانوں کی قربانی،بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بارودی سرنگ کا دھماکا۔ ایف سی کے چھ اہلکار شہیدجبکہ دو زخمی ہو گئےہیں ۔ زخمیوں میں صوبے دار بھی شامل جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروعکر دیا گیا ہے ۔