Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت“ کا میوزک ریلیز

ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت“ کا میوزک ریلیز
April 9, 2016
کراچی (92نیوز) کراچی میں معروف فلم ڈائریکٹر فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت“ کا میوزک ریلیز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ”ہجرت“ کی میوزک لانچنگ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ فلم ڈائریکٹر فاروق مینگل کے مطابق فلم کی کہانی رومانوی ہونے کےساتھ ساتھ انسانی جذبات کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ معروف گلوکار علی عظمت نے فلم کے گانوں کی شاعری کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ فلم کی کاسٹ میں شامل اداکاروں نے فلم کوتمام صوبوں کوجوڑنے کی جانب ایک قدم قرار دیا۔ تقریب میں فلم کی سٹار کاسٹ میں شامل اسد زمان‘ رابعہ بٹ اور رباب علی کے علاوہ دیگر اداکار بھی شریک ہوئے۔