Thursday, October 6, 2022

ہبل ٹیلی سکوپ کا کمال ، مریخ کی تازہ اور شاندار تصاویر بناڈالیں

ہبل ٹیلی سکوپ کا کمال ، مریخ کی تازہ اور شاندار تصاویر بناڈالیں
لاہور(ویب ڈیسک)ہبل ٹیلی سکوپ نے ایک بار پھر کمال کردیا ہے ،ٹیلی سکوپ کے ذریعے مریخ کی شاندار اور تازہ تصاویر بھی بنالی گئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق  ہبل ٹیلی سکوپ کا کمال سامنے آگیا ہے ،ہبل ٹیلی سکوپ نے مریخ کی تازہ اور شاندار تصاویر بنا ڈالی۔ ہیں ۔ رواں ماہ تیس مئی کو مریخ زمین سے  چھیالیس اعشاریہ آٹھ ملین میل کی دوری پر ہوگا  جبکہ ہبل سکوپ نے مریخ اور زمین کی  سورج کی سمت میں نشاندہی کی تصاویر جاری کی ہیں جنھیں بہت پسند کیا جارہا ہے۔