Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہاکی فیڈریشن کوپانچ برسوں میں ایک ارب کے فنڈز ملے:پرویز رشید

ہاکی فیڈریشن کوپانچ برسوں میں ایک ارب کے فنڈز ملے:پرویز رشید
April 5, 2015
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں  ہاکی فیڈریشن کو  ایک ارب روپیہ دیا گیامگر مالی معاملات پھربھی ٹھیک نہ ہو سکے۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیڈریشن کو دی گئی رقم جہاں بھی خرچ کی گئی اس پر تحفظات ہیں۔ ہاکی فیڈریشن کو پانچ سال میں ایک ارب روپیہ دیا گیا، یہ رقم کسی بھی ملک کی فیڈریشن کو دی گئی رقم سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ  فیڈریشن کو انتظامی اخراجات کے بجائے کھلاڑیوں پر توجہ دینی چاہیے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔