Friday, September 20, 2024

ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار

ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار
March 4, 2016
لاہور(ویب ڈیسک )ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار بھی منظر عام پر آگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار نے پیانو کی دھنیں ترتیب دینے میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ جی ہاں اس سات سالہ بچی کو  پیانوبجانے میں ایسی مہارت حاصل  ہے کہ سننے والے  دنگ رہ جاتے ہیں ۔