ہانگ کانگ: چین کے قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب
لاہور(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ میں چین کے قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ،اس موقع پرخصوصی پروگرامز پیش کیے گئے۔
تفصیلات کےمطابق ہانگ گانگ میں چین کے قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر لوگوں کو محظوظ کرنے کیلئے خصوصی پروگرامز بھی پیش کیے گئے ۔
ہانگ کانگ کے سابق چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ہانگ کانگ اور چین کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔