Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی وڈ ہارر فلم ’’ نائٹ میئر ایلی ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ ہارر فلم ’’ نائٹ میئر ایلی ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا
December 9, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ ہارر فلم نائٹ میئر ایلی کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ڈراؤنی فلموں کے دلدادہ ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی وڈ کی ہارر فلم نائٹ میئر ایلی 17 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

فلم کی کہانی ایک ایسے چرب زبان شخص کے گرد گھومتی ہے، جو اپنے الفاظ سے لوگوں کو رام کرنے کا ہُنر جاتا تھا لیکن اس کا واسطہ ایک ایسی ماہر نفسیات خاتون سے پڑ گیا، جو اس سے بھی زیادہ خطرناک نکلی۔