Wednesday, February 28, 2024

ہالی وڈ کی ڈاکومینٹری  فلم ،بورن ان چائنہ ، کا ٹریلرجاری کردیا گیا

ہالی وڈ کی ڈاکومینٹری  فلم ،بورن ان چائنہ ، کا ٹریلرجاری کردیا گیا
April 27, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) قدرتی حسن سے پیار کرنے والے افراد کے لیے بہت مزے کی خبر ہے کہ ہالی وڈ کی ڈاکومینٹری  فلم ،بورن ان چائنہ ، کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی نیچر کمپنی اس فلم کی پروڈکشن  میں  گزشتہ برس سے مصروف نظر آرہی ہے ،فطرتی  حسن کے دلدادہ افراد کو اس فلم کا شدت سے انتظار ہے۔ فلم کے پہلے آفیشل ٹریلر کے  بعد  فلم بینوں کے انتظار کو  تڑکا لگ گیا ہے ،اس ڈاکومینٹری میں خاص طور پر جنگلی پانڈوں کے مناظر فلمائے گئے ہیں فلم کی باقاعدہ ریلیز آئندہ برس متوقع ہے۔