Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم ”ارریشنل مین“ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پردھوم

ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم ”ارریشنل مین“ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پردھوم
May 2, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم ”ارریشنل مین“ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پردھوم،فلم 17جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی فلسفے کے ایک ایسے پروفیسر کے گرد گھوم رہی ہے جو زندگی کے بارے میں اپنی انوکھی منطق کی وجہ سے ہر کام الجھا دیتا ہے تاہم نئے سے نئے راستے بھی ڈھونڈ نکالتا ہے۔ اپنے طنزومزاح سے لوگوں کو ہنساتے اس پروفیسر کا کردار جواکوئن فوئینکس نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ معروف ہالی وڈ اداکارہ ایما اسٹون مرکزی کردار میں نظرآئینگی جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جیمی بلیکلے، ایتھن فلپس اور بین روزن وغیرہ شامل ہیں۔ فلم 17جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔