Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ”رائزن“ کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ”رائزن“ کا ٹریلر ریلیز
September 1, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ”رائزن“ کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم آئندہ برس جنوری میں سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گردگھومتی ہے جوحضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ ظہورہونے سے متعلق تحقیق میں مصروف ہے۔ کیون رینلڈزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جوزف فائنز، ٹام فیلٹن، پیٹرفرتھ اور مارک کلین سمیت دیگر اداکار جلوہ گرہیں۔ فلم آئندہ برس بائیس جنوری کوسینماگھروں کارخ کرے گی۔