Tuesday, November 29, 2022

ہالی وڈ کی سنسنی سے بھرپور فلم ‘اسکیپ روم’ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی وڈ کی سنسنی سے بھرپور فلم ‘اسکیپ روم’ کی نئی جھلکیاں جاری
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی سنسنی سے بھرپور فلم ‘اسکیپ روم’ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ فلم میں چھ اجنبی خود کو اپنے کنٹرول سے باہر حالت میں تلاش کرتے ہیں، اور اپنی جان کو زندہ رہنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ فلم آئندہ سال چار جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ دوسری طرف  ہالی ووڈ کی فینٹسی اور فیملی فلم  Dumboکا بھی نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال انتیس مارچ کو ریلیز ہو گی۔