Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ فلم ’’ دی والٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ دی والٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری
February 12, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) تھرل، ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم دی والٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایک طرف اسپین میں فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا جشن جاری ہے تو دوسری جانب بینک میں دنیا کی سب سے بڑی ڈکیٹی ہورہی ہے۔ تھرل، ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم دی والٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم رواں سال دنیا بھر میں بڑے پردے کی زینت بنے گی۔