ہالی وڈ فلم گڈکل کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) ہالی وڈ تھرلر فلم گڈ کل کے ٹریلر نے دھوم مچادی
ایکشن اور تھرل کا تڑکا لگائےگڈکل 15 مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
ہدایتکاراینڈریو نکول کی نئی تھرل فلم کی کہانی ڈرون پائلٹ ایتھن ہاک کے گرد گھوم رہی ہے جو بحیثیت ڈرون پائلٹ اپنی ملازمت کی اخلاقیات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے۔
جبکہ دیگر کاسٹ میں جنوری جونز ،بروس اور زو کراوٹز شامل ہیں۔