Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ فلم ’’ ریڈ نوٹس ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ ریڈ نوٹس ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری
October 30, 2021 --- ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن اور سسپنس سے بھر پور ہالی وڈ فلم ریڈ نوٹس کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ریڈ نوٹس امریکن ایکشن کامیڈی فلم ہے، فلم میں انٹر پول ایجنٹ دنیا کی سب سے زیادہ مطلوب آرٹ چور کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے۔

فلم کی تحریر اور ہدایت کاری راسن مارشل تھربر نے کی ہے، فلم میں ڈوین جانسن، ریان رینالڈز اور گال گیڈوٹ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

سینٹرل انٹیلی جنس اور اسکائی اسکریپر کے بعد جانسن اور تھربر کے درمیان یہ تیسری فلم ہے جو 5 نومبرکو امریکا میں ریلیز ہو گی۔