Saturday, January 28, 2023

ہالی وڈ فلم ’’ بلیک ویڈو ‘‘ کا چوتھا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ بلیک ویڈو ‘‘ کا چوتھا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ فلم ’’ بلیک ویڈو ‘‘ کا چوتھا ٹریلر جاری کردیا۔

شیطانی طاقتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے بلیک ویڈو نے کمر کس لی، سائنس فکشن، تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم کا چوتھا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔

سائنس فکشن، تھرل مووی 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔