ہالی وڈ سٹار بن سٹلراوراوون ولسن کی پیرس فیشن ویک میں شرکت
![ہالی وڈ سٹار بن سٹلراوراوون ولسن کی پیرس فیشن ویک میں شرکت](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/03/wilson.jpg)
یرس(ویب ڈیسک)ہالی وڈ فلم زولینڈر ٹو کے اداکار بن سٹلر اور اوون ولسن نے پیرس فیشن ویک میں شرکت کی ۔
ہالی ووڈ اداکارجونہی ریمپ پر اتر کرسامنے آئے تو سب دیکھ کر حیران رہ گئے ۔
ایکشن سے بھرپور فلم اگلے سال ریلیز ہوگی اداکاروں نے ملبوسات کی نمائش کے ساتھ اپنی فلم کو بھی پرموٹ کیا۔
پیرس فیشن ویک پورے آب و تاب کے ساتھ فیشن کی دنیا میں نت نئے انداز متعارف کروارہاہے۔