Saturday, July 27, 2024

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ڈیپ سی ٹو کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ڈیپ سی ٹو کا نیا ٹریلر جاری
April 17, 2018
لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ڈیپ سی ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ انسانوں اور قاتل شارکس کی خوفناک لڑائی پر مبنی  یہ فلم آج امریکی سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے ۔