Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’ وار ہنٹ ‘‘ کا نیا ٹریلرجاری

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’ وار ہنٹ ‘‘ کا نیا ٹریلرجاری
January 1, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’ وار ہنٹ ‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔

فلم کی کہانی 1945 کے واقعہ پر مبنی ہے، جب امریکی فوجی کارگوطیارہ جرمنی کے جنگل میں گر کرتباہ ہونے پر ریسکیو مشن پر جانے والے فوجی مافوق الفطرت مخلوق کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔

ہالی ووڈ کی یہ ہارر فلم 21 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔