Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ کی نئی فلم ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کا دوسرا پارٹ ریلیز

ہالی ووڈ کی نئی فلم ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کا دوسرا پارٹ ریلیز
November 17, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) جادوئی فلموں کے شوقین افراد سینما گھروں کو جانے کیلئے ہو جائیں تیار۔ فینٹسی سے بھرپور فلم ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کا دوسرا پارٹ سینما گھروں کی زینت بن گیا۔ ادھر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم بھی ریلز کر دی گئی۔ فلم میں باکسر کی اپنے کریئر کیلئے کی گئی کوشش کو دکھایا گیا ہے۔