Saturday, July 27, 2024

ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور مووی نائٹ سکول کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور مووی نائٹ سکول کا پہلا ٹریلر جاری
April 5, 2018
لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور مووی نائٹ سکول کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے  جسے ایک امتحان پاس کرنے کیلئے رات کے اوقات میں چلنے والے سکول میں داخلہ لینا پڑتا ہے۔ فلم 28 ستمبر کو بڑی سکرین کی زینت بنے گی۔