Sunday, September 15, 2024

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ فری گائے ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ فری گائے ‘‘ کا ٹریلر جاری
July 12, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم فری گائے کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم بینک میں معمولی ملازمت کرنے والے نوجوان پر مبنی ہے جو ویڈیو گیمزکا اسٹار بن گیا۔

ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم ،، تیرہ اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔