Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ ایپکس ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ ایپکس ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ ایپکس ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اس ہالی ووڈ فلم کی کہانی ایرک برنٹ کی گیم ’’ دی موسٹ ڈینجرس گیم ‘‘ پر مبنی ہے۔ ایکشن فلم کو ایڈورڈ جان ڈریک نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر کوری ولیم لارج ہیں۔

فلم ’’ ایپکس ‘‘ میں مرکزی کردار منجھے ہوئے فنکاروں نیل میک ڈونف اور بروس ولس نے ادا کیے ہیں۔

اس فلم کو آر ایل جے ای فلمز [1] کے تعاون سے رواں سال 12 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔