لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ ان کاؤنٹر ‘‘ کا آخری آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ایک میرین اپنے دو جوان بیٹوں کو ایک غیر انسانی خطرے سے بچانے کے لیے ریسکیو مشن پر جاتا ہے لیکن یہ سفر اسے خطرناک سمت میں لے جاتا ہے۔
ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ ان کاؤنٹر ‘‘ 10 دسمبر کو امریکا بھر میں ریلیز ہو گی۔