Friday, January 27, 2023

ہالی ووڈ کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور سپر ہیرو فلم گلاس کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور سپر ہیرو فلم گلاس کا فائنل ٹریلر جاری
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور سپر ہیرو فلم گلاس کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال اٹھارہ جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ دوسری طرف ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن ڈرامہ فلم Godzilla: King of the Monstersکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر کے گرد گھومتی ہے جو ایک بار پھر دنیا میں تباہی مچانے آپہنچتا ہے۔ فلم آئندہ سال مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔