ہالی ووڈ کی آئندہ فلم کا خیالی کردار بمبل بی حقیقت بن گیا

لاس اینجلس( 92 نیوز) ہالی ووڈ کی آئندہ فلم کا خیالی کردار بمبل بی حقیقت بن گیا۔
بمبل بی شمال مغربی چین کے علاقے شانشی میں ہوانیوالی ہارڈ ٹیک نمائش میں گھومتا پھرتا رہا، روبوٹ بنا یہ انسان پوری نمائش میں لوگوں کی توجہ مرکز بنا رہا۔
یہ ہی نہیں بلکہ بمبل بی کی طرح دکھنے والے اس روبوٹ نما انسان نےاپنے ڈانس مووز کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔