Saturday, July 27, 2024

ہالی ووڈ کرائم فلم ’گیلویسٹن‘کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کرائم فلم ’گیلویسٹن‘کا ٹریلر جاری
July 28, 2018
لاس اینجلس( 92 نیوز) ہالی ووڈ کرائم فلم ’گیلویسٹن‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کی کہانی ایک ایسے ہِٹ مین کے گرد گھوم رہی ہے جو کافی عرصے کے بعد انتقام لینے کیلئے اپنے قصبے کا رخ کرتا ہے ۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم 10اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔